Adbi Maloomat 11

By | November 29, 2019
*اچھی باتیں اور اقوال زریں*✨

✨*دل*✨
ایک کڑوا بول جو کسی انسان کے دل کو چیر دے، ہزار گناہوں پر بھاری ہے۔
*توبہ*✨
توبہ روح کا غسل ہے، جتنی بار کروگے روح میں اتنا ہی نکھار آئے گا۔
*کردار*✨
آپ کا کردار ہی آپ کی پہچان ہے، ورنہ ایک نام کے لاکھوں انسان ہے۔
*کردار*✨
لباس قیمتی ہو یا سستا، گھٹیا کردار کو چھپا نہیں سکتا۔

………………………………………………………….

????*اَقوالِ زَریں*
*حسد کرنے والے کے لیے یہی سزا کافی ہے کہ جب تم خوش ہوتے ہو تو وہ اُداس ہو جاتا ہے.
????*اَقوالِ زَریں*
 *مومن ہمیشہ معاف کرنے کے لیے مواقع ڈھونڈتا ہے جب کہ منافق ہمیشہ عیب ڈھونڈتا ہے۔
????*اَقوالِ زَریں*
 *اعلی ظرف انسان کی پہچان یہ ہے کہ وہ دشمن کے ساتھ بھی اچھا برتاؤ کرے۔
????*اَقوالِ زَریں*
*دنیا کی محبت دل سے باہر رہے تو بہتر ہے ورنہ یہ تباہ کر دیتی ہے۔