Category: Urdu Gazal

Urdu Poetry 13

غمِ عاشقی تیرا شکریہ کبھی رُک گئے کبھی چل دئیے کبھی چلتے چلتے بھٹک گئے یونہی عمر ساری گزار دی یونہی زندگی کے ستم سہے کبھی نیند میں کبھی ہوش میں تُو جہاں ملا تجھے دیکھ کر نہ نظر ملی نہ زباں…Read More »

URDU POETRY 12

مجھے اپنا بنا لو تم – غزل از آمنہ مانو(خوشی) سنو اک بات کہنی ہے مجھے منزل بنا لو تم سمندر میں ڈوبنا کیسا مجھے ساحل بنا لو تم غموں میں رہنا کیسا مجھے خوشیاں بنا لو تم سنا ہے پریشان رہتے…Read More »

URDU POETRY 10

💞 💞  محبت  💞 💞 محبت ———-قیس کا دامن محبت———-  اشک لیلٰی کے محبت ———- ہیر کی آہیں محبت ———- جوگ رانجھے کا محبت ———- بحر وحشت کا محبت ———- گرمئی صحرا محبت ———- موجِ دریا ہے محبت ———-ہی طلاطم ہے محبت…Read More »

URDU POETRY 09

عشق بڑا ہرجائی ہے! پہلی شرط جدائی ہےعشق بڑا ہرجائی ہے! گم ہیں ہوش ہواؤں کےکس کی خوشبو آئی ہے! خواب قریبی رشتے دارلیکن نیند پرائی ہے! چاند تراشے ساری عمرتب کچھ دھوپ کمائی ہے! میں بچھڑا ہوں ڈالی سےدنیا کیوں مرجھائی…Read More »

URDU POETRY 08

آؤ محبت ———– کرتے ھیں اک شرارت ———– کرتے ھیںآؤ محبت ———– کرتے ھیںھنستی آنکھوں سے — کہہ دودریا ھجرت ——— کرتے ھیںکچھ دل ایسے ھیں ——- جن پرھم بھی حکومت —– کرتے ھیںکوئی بات تو ھے —– مجھ میںدشمن بھی عزت —– کرتے…Read More »

URDU POETRY 07

کیسے بتاؤں میں تمہیں میرے لئے تم کون ہو.؟کیسے بتاؤں میں تمہیںتم دھڑکنوں کا گیت ہوجیون کا تم سنگیت ہوتم زندگی..!!تم بندگی..!!تم روشنی..!!تم تازگی..!!تم ہر خوشی..!!تم پیار ہو..!!تم پریت ہو، من ِمیت ہو آنکھوں میں تم..!!یادوں میں تم..!!سانسوں میں تم..!!آہوں میں تم..!!نیندوں میں…Read More »

URDU POETRY 06

غزل (مجھے اَب یاد نہیں ہے) اِک شخص ملا تھا، مجھے اَب یاد نہیں ہے اچھا تھا، بُرا تھا ، مجھے اَب یاد نہیں ہے کچھ خاص تھا اُس میں جو مجھے بھول گیا ہے دھوکہ تھا، دغا تھا، مجھے اَب یاد نہیں…Read More »

URDU POETRY 05

URDU POETRY سارے زمانے میں مجھے رسوا کرو گے  غزل  سارے زمانے میں مجھے رسوا کرو گے  تم  کیا  میرے  دکھ   کا مداوا کرو گے توڑو گے مجھے تم  اپنے ہی غموں سے پھر  دیوانہ  کہہ کر میرا چرچا کرو گے رکھو …Read More »

URDU POETRY 04

غزل  وہی رات کالی وہی سیاہ دن وہی زندگی ہماری تمہارےبن  وہی  سادگی  وہی بھولا پن وہی موسم تو ہے وہی ساون وہی گیت غزل کے شاعر وفا وہی پیاری  شب وہی انجمن وہی  ادھوری سی   ملاقاتیں وہی  پاگل پاگل سی  دھڑکن…Read More »

URDU POETRY 02

سب نے پُوچھا خزاں کیا ہوتی ہے ؟ تم نے میری ، مثال دی ہوتی  پوچھا موسم بدلتے ہیں کیسے ؟ تم نے اپنی مثال دی ہوتی  پوچھا کیسے گھٹا برستی ہے ؟ میری آنکھوں کی بات کی ہوتی پوچھا رُک رُک…Read More »