Urdu Poetry 13

غمِ عاشقی تیرا شکریہ کبھی رُک گئے کبھی چل دئیے کبھی چلتے چلتے بھٹک گئے یونہی عمر ساری گزار دی یونہی زندگی کے ستم سہے کبھی نیند میں کبھی ہوش میں تُو جہاں ملا تجھے دیکھ کر نہ نظر ملی نہ زباں…Read More »

Adbi Maloomat 21

اچھی بات میں یہاں پر کچھ کفریہ کلمات آپکے کے سامنے رکھ رہا ہوں۔ جو عام طور پر ہمارے مسلمان بھائی بہن بول ڈالتے ہیں۔جن سے ان کا ایمان ضائع ہوجاتا ہے اور نکاح بہی ختم ہوجاتا ہے ان کو خبر بھی…Read More »

Gharelu Tibi Maloomat 1

💕دانتوں کے مختلف امراض اوراس کا گھریلوانتہائی سستا وبہت آسان علاج کاطریقہ کار پائیوریا دانتوں سے خون نکلنا🔻نیم کے خشک پتے 60 گرام، 🔻کالی مرچ 12گرام، 🔻نمک 24 گرام 🌱 ترکیب🌱تینوں کا باریک سفوف بنا لیں ۔ روزانہ صبح، شام، رات کو…Read More »

Adbi Maloomat 19

“تم اک گورکھ دھندہ ہو” ❤️❤️❤️❤️❤️ ‎کبھی یہاں تمہیں ڈھونڈا کبھی وہاں پہنچا❤️ ‎تمہاری دید کی خاطر کہاں کہاں پہنچا❤️ ‎غریب مٹ گئے ، پامال ہو گئے لیکن❤️ ‎کسی تلک نہ تیرا آج تک نشاں پہنچا❤️ ‎ہو بھی نہیں اور ہر جا…Read More »

Adbi Maloomat 18

ﺍﯾﮏ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ( ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ) ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﯽ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﯽ ﮐﮧ ﯾﺎ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ( ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ )! ﻣﯿﺮﺍ ﺑﺎﭖ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺘﺎ ﻧﯿﮩﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﺍ ﺳﺎﺭﺍ ﻣﺎﻝ ﺧﺮﭺ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮬﮯ ﺁﭖ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ…Read More »

URDU POETRY 12

مجھے اپنا بنا لو تم – غزل از آمنہ مانو(خوشی) سنو اک بات کہنی ہے مجھے منزل بنا لو تم سمندر میں ڈوبنا کیسا مجھے ساحل بنا لو تم غموں میں رہنا کیسا مجھے خوشیاں بنا لو تم سنا ہے پریشان رہتے…Read More »